میرے لکھنے کی رفتار دیکھ کر ایجنٹ نے مجھے ’ریلکٹنٹ ناولسٹ‘ کا نام دیا تھا
محسن حامد ان چند پاکستانی رائٹرز میں سے ایک ہیں جن کے ناول پر ہالی وڈ میں فلم بنی ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ نائن الیون واقعے کے بعد وہ امریکہ میں جس تجربے سے گزرے، ان کا نیا ناول ’دی لاسٹ وائٹ مین‘ اسی کا عکاس ہے۔ محسن حامد کے بقول بچپن میں پیش آنے والے ایک واقعے کے بعد وہ اردو بولنا بھول گئے تھے اور انگریزی ان کی پہلی زبان بن گئی تھی۔ محسن حامد کی دلچسپ گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟
-
دسمبر 17, 2024
جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
فورم