امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کا دعویٰ ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی تیل کی تجارت تباہ ہو کر رہ گئی ہے۔ ادارے کے مطابق تیل بردار ٹینکرز کے ٹریکنگ ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ مئی کے پہلے نو دنوں میں ایران کی بندرگاہ سے خام تیل کا کوئی بحری جہاز روانہ نہیں ہوا۔