عراق میں ہونے ایک مجسد پر ہونے والے خودکش بم حملے میں کم ازکم 35 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بغداد کے علاقے قصرہ میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے افراد ایک مسجد سے نماز کے بعد باہر نکل رہے تھے وہاں ایک خودکش بمبار نے دھماکا کر دیا۔
عراق میں حالیہ مہینوں میں تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اقوا متحدہ کے مطابق رواں سال اپریل سے اب تک اس ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے واقعات میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
حکام دہشت گردانہ کارروائیوں کا الزام القاعدہ سے منسلک سنی انتہا پسند گروپوں پر عائد کرتے ہیں۔