'ابھی ان کی عمر نہیں ہے اس فیصلے کی'
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دونوں بہنوں کو سرکاری تحویل میں دیتے ہوئے حکومت سے معاملے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ منگل کو سماعت کے بعد لڑکیوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا۔ البتہ اقلیتی رکنِ اسمبلی کھیل داس نے کہا کہ لڑکیوں کی اس فیصلے کی عمر نہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟