No media source currently available
سات اکتوبر کو جب حماس نے اسرائیل پر راکٹ برسائے تو بھارتی شہری مانس سیل اپنے گھر والوں کے ساتھ وہیں موجود تھے۔ انہوں نے کیا دیکھا اور کن حالات میں اسرائیل چھوڑ کر بھارت واپس پہنچے، وہ تفصیل بتا رہے ہیں ارم عباسی کے ساتھ گفتگو میں