اسرائیلی فوج کا خفیہ سائبر وار فیئر یونٹ کیا کام کرتا ہے؟
لبنان میں گزشتہ ہفتے حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز اور واکی ٹاکیز میں دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ حزب اللہ نے ان دھماکوں کا الزام اسرائیل پر عائد کیا۔ البتہ اسرائیل نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ ان حملوں کے بعد اسرائیلی خفیہ سائبر وار فیئر یونٹ کیوں زیرِ بحث ہے؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
فورم