رسائی کے لنکس

جیکی کینیڈی کے دورہ پاکستان کی تصاویر کی نیلامی


please wait

No media source currently available

0:00 0:02:23 0:00

نیویارک میں دنیا کے مشہور نیلام گھر کرسٹیز کی جانب سے سابق امریکی خاتون اول جیکولن کینیڈی کی بہن لی ریڈزی ویل کی جائیداد اور فن پاروں کی نیلامی کی گئی۔ لی ریڈزی ویل نے 1962 میں جیکولن کینیڈی کے ساتھ پاکستان اور بھارت کا تاریخی سفر کیا تھا جس کی تصاویر بھی نیلامی میں موجود تھیں۔ انشومن آپٹےکی رپورٹ

XS
SM
MD
LG