جموں کشمیر میں آئینی تبدیلی کا ایک سال مکمل
ایک سال پہلے یعنی پانچ اگست دو ہزار اُنیس کو بھارتی حکومت نے ملک کے آئین کے آرٹیکلز تین سو ستر اور پنتیس اے کو منسوخ کر کے بھارتی زیرِانتظام ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن ختم کر دی اور اس کے ساتھ ہی اسے دو حصوں میں تقسیم کر کے انہیں براہِ راست وفاق کے زیرِ انتظام علاقوں کا درجہ دے دیا۔ یہ ایک سال کشمیر میں سیاسی اور سماجی اعتبار سے کیسا گذرا ؟ دیکھیے سری نگر سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز