حکومت چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے پر مصر، اپوزیشن معترض
پاکستان کی پارلیمان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کر رہی ہے جس پر حکومت کا مؤقف ہے کہ از خود نوٹس کا اختیار ایک جج یعنی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونا چاہیے جب کہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ قانون سازی پارلیمنٹ کی عدالتی نظام میں مداخلت ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز