A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

9
اوہائو میں کھیلے جانے والے این بی اے چیمپین شپ کو دیکھنے کے لیے شائقین ایک پارکنگ گیراج پر چڑھے ہوئے ہیں

10
تائیوان میں ایک ’پیٹ شاپ‘ میں بلی کے بالوں کو مختلف انداز میں کاٹا گیا ہے

11
جنوبی کوریا: سیول میں گینونگ بک پیلس میں خواتین تقافتی لباس ’ہین بوک‘ میں ملبوس اپنا میک اپ ٹھیک کرتے ہوئے

12
چین: جوئی جیانگ میں سیلاب میں گھری ہوئی ایک بس