پاکستان اور بھارت برطانوی راج سے اکٹھے آزاد ہوئے اور آج تک دونوں ہمسایہ ممالک کے بہت سے قوانین پر برطانوی قوانین کی چھاپ ہے اور اسی وجہ سے دونوں ملکوں کے نظام عدل میں مماثلت بھی ہے۔ ویو تھری سکٹی میں بھارتی سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ عبدالرحمان کی گفتگو
بھارت میں عدلیہ کے اختیارات اور ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار کیا ہے؟
فورم