بھارتی کشمیر میں کرونا وائرس کی کیا صورتِ حال ہے؟
"نئی دہلی سے فون آیا۔ وہ کہہ رہے تھے کہ جیسے پہلے کشمیر میں کرفیو تھا، لوگ مشکلات کا شکار تھے، وہ سب ہم آج محسوس کر رہے ہیں۔ ہمیں احساس ہو رہا ہے کہ آپ لوگ کتنی مشکل میں ہوں گے۔" بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کی خبریں تو آ رہی ہیں لیکن بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کیا صورتِ حال ہے؟ دیکھیے سرینگر سے زبیر ڈار کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟