کشمیر کی ریبٹ گرلز
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر سے آج ہم دو ایسی بچیوں کی کہانی لائے ہیں جنہوں نے اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے۔ روبینہ اور ممتاز کے والد اپنے بچوں کے کھیلنے کے لیے خرگوش لائے تھے لیکن ان کی بیماری کی سبب ان کی بچیوں کو گزر بسر کے لیے انہی خرگوشوں کا سہارا لینا پڑا ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟