اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اپنے ایک بڑے وفد کے ہمراہ شریک ہوئے، لیکن بروکینگ انسٹیٹوٹ کی مدیحہ افضل کہتی ہیں کہ یواین جی اے اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی ڈپلومیسی اور ایڈووکیسی کے نتائج سامنے نہیں آئے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں