رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، اب کیا ہوگا؟


 بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، اب کیا ہوگا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:58 0:00

بنگلہ دیش میں اس وقت عبوری حکومت موجود ہے۔ یہ عبوری حکومت گزشتہ کئی روز سے جاری احتجاج کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کے نتیجے میں قائم ہوئی ہے۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج ایک مضبوط وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کی وجہ بنا تھا۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں خالد حمید۔

XS
SM
MD
LG