خامنہ ای کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر بھارت کا ردِ عمل
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھارت کو ان ملکوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں مبینہ طور پر اقلیتوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔ بھارت نے ردِعمل میں خامنہ ای کے بیان کی مذمت کی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے باہمی تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ سہیل انجم کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم