پاکستان میں ایک کروڑ 10 لاکھ بچے فضائی آلودگی سے متاثر ہیں: اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب میں انتہائی آلودہ ہوا لوگوں کے لیے شدید خطرات کا باعث بن رہی ہے جن میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔ فضائی آلودگی کے باعث مختلف بیماریاں بڑھ رہی ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ اسپتال جا رہے ہیں۔ ایاز گل کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟َ
-
دسمبر 17, 2024
جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
فورم