الیکشن کمیشن کا انتخابی نتائج کے لیے بنایا گیا سسٹم کیسے کام کرے گا؟
پاکستان میں عام انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آٹھ فروری کو 12 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔ ان انتخابات کے نتائج کی فوری ترسیل کے لیے الیکشن کمیشن نے ایک نیا نظام الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے نتائج الیکشن کمیشن تک پہنچ سکیں گے۔ اس نظام کے بارے میں تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم