واشنگٹن —
سندھ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن پر عید کے روز قاتلانہ حملہ ہوا جس میں انکا ایک محافظ اور ایک نو عمر لڑکا ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور کہا کہ متعلقہ ادارے اسکی تحقیقات کر رہے ہیں۔
ادھر وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے اس بارے میں خواجہ اظہارالحسن سے بات کی۔
یہ آڈیو کلپ سنیے۔