No media source currently available
پاکستان میں روزانہ 11 سے زیادہ بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں۔ بیشتر خاندان ان واقعات کو رپورٹ نہیں کرتے۔ لیکن ایک کیس نے اس جرم کے خلاف خاموشی توڑ دی۔