No media source currently available
خیبر پختونخوا اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حزبِ اختلاف کے نومنتخب ارکان نے 25 جولائی کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔