رسائی کے لنکس

ڈس ایبلڈ پرسنز کا عالمی دن: 'اپنے آگے فل اسٹاپ کبھی نہ لگائیں'


ڈس ایبلڈ پرسنز کا عالمی دن: 'اپنے آگے فل اسٹاپ کبھی نہ لگائیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:51 0:00

آج دنیا بھر میں ڈس ایبلڈ پرسنز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ہم آپ کو ملوا رہے ہیں لاہور کی انعم خان سے جو ڈس ایبلٹی کے باوجود نہ صرف ملازمت کرتی ہیں بلکہ اپنے بچے اور گھر کو بھی سنبھالتی ہیں۔ انعم خان سے کی کہانی جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG