رسائی کے لنکس

’جھگی میں رہ کر بھی اپنے خواب پورے کیے ہیں‘


’جھگی میں رہ کر بھی اپنے خواب پورے کیے ہیں‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:02 0:00

دنیا بھر میں 24 جنوری کو تعلیم کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملیے لاہور کی رُخسانہ اظہار سے جو کچی بستیوں اور جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو خواب دیکھنا سکھا رہی ہیں۔ رخسانہ کی کوششوں سے کئی بچے اب یونیورسٹیز تک پہنچ چکے ہیں۔ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔

فورم

XS
SM
MD
LG