رسائی کے لنکس

مراکش کے صحرا میں بارش

شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے صحرا مرزوکہ میں تیز بارش کے بعد علاقہ خوب صورت منظر پیش کر رہا ہے۔ صحرا میں پانی جمع ہونے سے جھیل بن گئی ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاح وہاں کا رخ کر رہے ہیں جب کہ پانی میں ڈوبے درخت اور ان کا عکس بھی اس جگہ کے منظر کو مزید خوب صورت بنا رہا ہے۔


XS
SM
MD
LG