رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر: قدرتی حسن کے دلفریب نظارے

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں موسم گرما کا آغاز ہو گیا ہے۔ وادی میں ہر طرف سبزہ ہے اور آسمان پر قوسِ قزح کے رنگ بھی نظر آتے ہیں۔ موسم کی تبدیلی کے بعد خانہ بدوش چرواہے جمّوں کے میدانی علاقوں سے کشمیر کے بالائی علاقوں کی طرف روانہ ہو رہے ہیں جہاں انہیں اپنے مویشیوں کے لیے بہتر چراگاہیں میسر ہوں گی۔ ان چرواہوں کو مقامی زبان میں 'بکروال' کہا جاتا ہے۔ یہ لوگ اپنے مویشیوں کے ساتھ گرمیاں وادیٔ کشمیر میں گزارتے ہیں اور موسمِ خزاں کے آغاز پر گرم علاقوں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ دیکھیے بھارتی کشمیر کی کچھ خوبصورت تصاویر اس پکچر گیلری میں۔

16x9 Image

زبیر ڈار

Zubair Dar is a multimedia journalist based in Srinagar, Pakistan.

XS
SM
MD
LG