رسائی کے لنکس

براہِ راست انصاف کی فراہمی کے لیے آئینی عدالت کا قیام مجبوری ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں وکلا سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت بنا کر رہیں گے۔ چارٹر آف ڈیموکریسی کے مطابق عدالتی اصلاحات لائی جائیں گی۔

XS
SM
MD
LG