جموں و کشمیر: کرونا وائرس سے عید پر مویشیوں کا کاروبار بھی متاثر
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں زیادہ تر معمولات زندگی گزشتہ دو سال سے متاثر ہیں۔ پہلے آرٹیکل 370 کے خاتمے اور پھر کرونا وائرس کے باعث لگنے والی پابندیوں نے معاشی سرگرمیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس سال عید الاضحیٰ پر مویشیوں کا کاروبار کرنے والے بازار کھلنے پر تو خوش ہیں لیکن کچھ تاجر خریداروں کی کمی سے پریشان بھی ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟