پاکستانی وزیر خارجہ ان دنوں واشنگٹن کے دورے پر ہیں، اس سے پہلے وہ ماسکو کا دورہ کرچکے ہیں۔ کیا پاکستان یوکرین کے مسئلے پر ثالثی کرسکتا ہے؟، جان ہاپکن یونیورسٹی سے وابستہ ماہر، پرفیسر ڈاکٹر سید محمد علی کہتے ہیں کہ اس سوال کا جواب نفی میں ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں