ملیریا کے کیسز میں ایک دفعہ پھر عالمی سطح پر اضافہ ہو رہا ہے۔ ملیریا ایک ایسی بیماری ہے جو ہر سال تقریباً 20 کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر کرتی اور انداز ًا 5 لاکھ کی اموات کا باعث بنتی ہے۔ سائنسدان ملیریا کے علاج اور اس سے بچاو کے لیے کن تدابیر پر کام کر رہے ہیں؟ آئیے دیکھیں۔