پاکستان میں دوائیں مہنگی کیوں ہیں؟
ایمان کی دو بیٹیاں غیرمعمولی ہارمونز کے مسئلے کا شکار ہیں جنہیں ٹھیک رکھنے کے لیے درآمد شدہ ادویات استعمال کرنا پڑتی ہیں۔ مگر پاکستان میں ان دنوں مختلف ادویات کی قلت کے باعث ایمان اور ان جیسے کئی افراد پریشانی کا شکار ہیں۔ ملک میں اس وقت ادویات کی کمی اور مہنگی ہونے کی وجہ کیا ہے؟ جانیے ثمن خان سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز