رسائی کے لنکس

کیوبا میں بریک ڈاؤن، شہری بجلی سے محروم

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے مرکزی گرڈ اسٹییشن میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ بریک ڈاؤن 18 اکتوبر کو ہوا تھا اور لگ بھگ 48 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی حکام کو بجلی کی بحالی میں ناکامی کا سامنا ہے۔ بجلی کی معطلی کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہے جب کہ اسکول و دفاتر بھی بند ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرڈ اسٹیشن ممکنہ طور پر منگل تک فعال ہو گا۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG