نواز شریف کی واپسی کا سفر شروع، دبئی پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف جمعرات کو سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔ نواز شریف کی اگلی منزل پاکستان ہے۔ وہ 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچ کر مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں دبئی میں موجود وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری