سرینگر: پولیس نے میر واعظ کو مسجد جانے سے روک دیا
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے حال ہی میں ایک بیان میں کہا تھا کہ میر واعظ عمر فاروق پر کوئی پابندی نہیں اور نہ ہی وہ نظر بند ہیں۔ لیکن جب وہ جمعے کے خطبے کے لیے نکلے تو پولیس نے انہیں جامع مسجد جانے سے روک دیا۔ مزید تفصیلات سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی