کابل میں دہشت گردی، کیا طالبان کی گرفت کمزور پڑگئی ہے؟
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سولہ سے سترہ دہشت گرد گروپ سرگرم عمل ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ ان گروپوں میں بعض طالبان کے اتحادی تھے۔ تاہم ان میں سے ایک، داعش کے خلاف موثر کارروائی میں ناکامی طالبان کی کمزور ہوتی گرفت کی نشاہدی کرتی ہے، مزید جانیے افغان امور کے ماہر جہانگیر خٹک سے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز