رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بھارتی کشمیر میں تندور کھل گئے
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا مئی 18, 2020
زبیر ڈار
بھارت کے زیر انتطام کشمیر میں جہاں زندگی کے تمام شعبے کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں
لاک ڈاؤن کے باعث
نان بائی اور ان کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ تاہم اب انتظامیہ نے انہیں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے تندور کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
مزید
Show less
1
مقامی افراد کے مطابق وسطی ایشیا سے آنے والے مسلم مبلغین اور تاجروں نے 14ویں صدی میں اس پیشے کو اپنایا تھا۔ تب سے اب تک یہ کامیابی سے جاری ہے۔
2
وادی میں تندوروں سے نان خریدنے کی روایت برسوں پرانی ہے لیکن
پچھلے دو ماہ سے تمام تندور بند تھے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر لوگ خود ہی تندوروں سے روٹیاں نہیں خرید رہے تھے۔
3
کشمیری نان، وسطی ایشیا اور چین کے صوبہ سنکیانگ میں ملنے والے نان اور روٹیاں مشابہہ ہوتی ہیں۔
4
متعلقہ محکمے کی جانب سے تقریبا 200 نان بائیوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی باقاعدہ تربیت دی گئی۔
مزید لوڈ کریں
زبیر ڈار
Zubair Dar is a multimedia journalist based in Srinagar, Pakistan.
پسند
فالو کریں
سبسکرائب کریں
بھارتی کشمیر میں تندور کھل گئے
XS
SM
MD
LG