سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لندن روانہ
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی لندن گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو علاج کے لیے چار ہفتوں کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟