فلم ’’قربانی ‘‘ سے موسیقی کا سفر شروع کرنے والی 15سالہ نازیہ حسن کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔
35برس کی مختصر زندگی اور کامیابیوں کی لمبی فہرست،نازیہ وہ پہلی پاکستانی پلے بیک سنگر تھیں جنہیں اتنی کم عمری میں بہترین پلے بیک سنگر کا فلم فیئر ایوارڈ ملا،گیت تھا فلم قربانی‘‘ کا ’’آپ جیسا کوئی‘‘۔
نازیہ نے پہلی دفعہ گیتوں کی ویڈیو بنانے کی طرح ڈالی،انہوں نے سماجی فلاح و بہبود کے لیے بھی بہت کام کیا۔
تفصیل اس آڈیو رپورٹ میں سماعت فرمائے۔