اسرائیل پر حماس کا حملہ، اسرائیلی سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس کی بہت بڑی ناکامی ہے،غزہ میں فلسطینیوں کی پچاس فیصد آبادی حماس کی حمایت کرتی ہے، اسرائىلی فوج کے سابق جنرل اور وزارت خارجہ کے سابق ڈی جی ،ریٹائىرڈ جنرل یوسیف کوپروسر کی اسداللہ خالد سے خصوصی بات چیت
جنگ کے بعد فلسطینیوں کی ذہن سازی کےلیے کام کرنا ہو گا، سابق اسرائیلی جنرل