امریکہ دنیا کے ان امیر اور ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک ہے جہاں موٹاپے کی شرح بہت زیادہ ہے۔ امریکہ میں تقریباً ایک تہائی آبادی کا وزن ایک صحت مند شخص کے عام وزن سے زیادہ ہے اور صرف بڑے ہی نہیں بلکہ بچے بھی موٹاپے کا شکار ہیں۔ اس کی وجوہات جانتے ہیں 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔