کینیا کے آرٹسٹ ایونز یگون نے امریکہ کے صدر براک اوباما کے کنییا کے طے شدہ دورے سے قبل اُن کی تصاویر بنائیں۔
کینیا کے ایک مصور کی طرف سے صدر اوباما کی بنائی گئی تصاویر

1
کینیا میں صدر اوباما کے دورے سے قبل شہر میں ان کی تصویر آویزاں ہے۔

2
کینیا کے آرٹسٹ ایونز یگون نے صدر اوباما کی تصویر میں حقیقت کا رنگ بھر دیا۔

3
صدر براک اوباما کی ایک اور تصویر

4
صدر اوباما جمعہ کو کینیا پہنچیں گے۔