رسائی کے لنکس

چمن سرحد پر پاسپورٹ کی پابندی: 'بارڈر پر نہیں چھوڑتے، مجبوراً دکان بند کرنا پڑی'


 چمن سرحد پر پاسپورٹ کی پابندی: 'بارڈر پر نہیں چھوڑتے، مجبوراً دکان بند کرنا پڑی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے چمن میں حکومت کی جانب سے آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی پابندی پر مقامی تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ تاجر کہتے ہیں اگر حکومت نے پاسپورٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی نہ کی تو 50 ہزار سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں چمن سے مرتضیٰ زہری۔

XS
SM
MD
LG