پاکستان میں مالی بحران کے دوران آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول پر معاہدے میں تاخیر ہورہی ہے جبکہ ماہرین کے مطابق پاکستان کے دوست ممالک سے بھی غیر مشوط قرضوں کی امید کم ہے اور پالیسی مینیجرز معیشت کو سنبھال نہیں پارہے۔ مزید جانتے ہیں ماہرِ اقتصادیات ڈاکٹرثاقب رضاوی سے گفتگو میں۔