افغانستان سے پاکستان آنے والی خاتون ایک سال بعد بھی دربدر
افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد بہت سے شہریوں نے ملک چھوڑ کر پاکستان کا رخ کیا۔ یہ افغان شہری پاکستان میں نہ صرف معاشی مشکلات کا شکار ہیں بلکہ ان کا کوئی مستقل ٹھکانہ بھی نہیں ہے۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری ایک ایسی ہی افغان خاتون سے ملوا رہے ہیں جو پاکستان میں زندگی گزارنے کے لیے جتن کر رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین