رسائی کے لنکس

پھیپھڑوں کے امراض: علامات، خطرات اور علاج


پھیپھڑوں کے امراض: علامات، خطرات اور علاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:37 0:00

سگریٹ نوشی کرنے والے اکثر افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ پھیپھڑوں کے امراض کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ کیا پھیپھڑوں کے مسائل کسی خاص عمر میں ہی ہوتے ہیں؟ اور کیا متاثرہ پھیپھڑے ٹھیک بھی ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں 'آن لائن کلینک' کی نویں قسط میں۔

وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔

XS
SM
MD
LG