کرونا وائرس کے دوران بھی بہت سے لوگ خود کو فٹ رکھنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ ماہرین کے خیال میں جم جانا ابھی بھی خطرے سے خالی نہیں ہے۔ تو ایسے میں جم کی جگہ لے لی ہے آوٹ ڈور فٹنس کلاسز نے۔ جہاں فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے ورزش میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔