کشمیر میں آٹھ محرم کو متعدد نوجوانوں نے جلوس کی صورت میں رکاوٹیں عبور کرنے کی کوشش کی۔ نوجوان آزادی کے حق میں بھی نعرے لگا رہے تھے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
سرینگر: کشمیری نوجوانوں کی محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
-
اکتوبر 30, 2024
کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟