No media source currently available
لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی سے منسلک سرگرم نوجوان خاتون سمی بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچ خواتین اپنے گھر کے مردوں کو انصاف دلانے کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھا رہی ہیں کیونکہ گھر کے سربراہ کے لاپتہ ہو جانے سے پورا خاندان اجتماعی سزا بھگتا ہے
تبصرے دیکھیں
فورم