پاکستان افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ’یو این ایچ سی آر‘ کے مطابق پاکستان غیر ملکی شہریوں کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے، جہاں پناہ گزیں افراد کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے جب کہ حکام کے بقول یہاں اتنی ہی تعداد میں افغان پناہ گزین بغیر اندراج یا قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 24, 2015
عراق میں مزید اجتماعی قبریں دریافت
-
جولائی 30, 2015
ملک اسحاق کی ہلاکت، اہم کیوں؟
-
جون 08, 2015
بلال پٹیل ۔۔۔ ایک ’خاص‘ فنکار
-
جون 06, 2015
بجٹ میں غریب طبقے کا خیال رکھا گیا ہے: اسحاق ڈار