امریکہ کی میزبانی میں ہونے والی دو روزہ جمہوریت کانفرنس میں پاکستان نے شرکت سے معذرت کی ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر کس طرح اثر انداز ہو سکتا ہے؟ جانتے ہیں جنوبی ایشیائی امور کے ماہر ڈینیل مارکی کی نخبت ملک سے اس گفتگو میں۔
جمہوریت کانفرنس: 'پاکستان کے فیصلے پر مایوسی ہوئی'