No media source currently available
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم یوکرینی شہریوں نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف دفتر خارجہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ یوکرین کے قومی پرچم اٹھائے مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ ویڈیو دیکھیے۔